ابنا: فارس نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق علاحسین الجوادی نےدمشق میں ایک عشايیےمیں شام کےوزیرخارجہ اور شام میں سعودی سفیرکی موجودگی میں، سعودی حکومت کوشام کی حالیہ بدامنی کاباعث قراردیا جس کےنتیجےمیں عراق اور سعودی عرب کےسفیروں کےدرمیان شدیدلفظی جھڑپ ہوئی۔شام میں عراق کےسفیرنےکہاکہ شام ایک ایسی سازش کاشکارہواہےکہ جس میں اس سےقبل عراق مبتلاتھا اورجولوگ اس وقت شام کےخلاف سازشیں کررہےہيں وہی اس سےقبل عراق کےخلاف سازشیں کررہےتھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز